Black head lake. 

Three lakes in the Neelum Valley are known as black heads 1, 2 black head and black head 3. 

Kalasar 1 is an hour's walk from Hans Raj Lake, another one hour trek for Kalasar 2 and some more heights for Kalasar 3. 

You can also get a glimpse of the ghats from Kala Sar 3, provided you follow the guidance of a local guide. 

For the night you will have to come back to Rati Gully Base Camp or Private Camp but for that too local guides can guide you better.


Rati Gali Small. 

About 10 to 15 minutes walk from Rati Gali base camp, this lake is called Sarian Sar. There are many reservoirs / reservoirs of water here which are called Sar in the local language. 

For this reason, this place is called Sarian Sar. There is a waterfall and local dhok and dhara where the locals stay during the summer.


کالا سر جھیل .

 وادی نیلم میں تین جھیلیں کالا سر 1، کالا سر 2 اور کالا سر 3 کے نام سے مشہور ہیں ۔ ہنس راج جھیل سے کالاسر1 ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر ہے کالا سر 2 کیلئے مزید ایک گھنٹے کا ٹریک جبکہ کالاسر 3 کیلئے مزید کچھ اونچائی کی جانب ٹریک کرنا ہو گا۔ کالا سر 3 سے ہی آپ کو گھٹیاں لیک کا ویو بھی مل سکتا ہے بشرطیکہ آپ کسی مقامی گائیڈ کی رہنمائی لیں ۔ رات کیلئے آپ کو واپس رتی گلی بیس کیمپ آنا پڑے گا یا پرائیویٹ کیمپنگ لیکن اسکے لئے بھی مقامی گائیڈ آپ کو بہتر طور پر گائیڈ کر سکتے ہیں ۔

رتی گلی سمال. 

رتی گلی بیس کیمپ سے 10 ،15 منٹ کی پیدل مسافت پر یہ جھیل سریاں سر کہلاتی ہے ۔ اس جگہ پانی کے بہت سے حوض/ ذخیرے  ہیں جنہیں مقامی زبان میں سر کہتے ہیں۔ اسی نسبت سے یہ جگہ سریاں سر کہلاتی ہے۔ اس جگہ ایک واٹر فال اور مقامی ڈھوک اور ڈھارے موجود ہیں جہاں مقامی  لوگ موسم گرما کے دوران رہائش رکھتے ہیں۔