Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Alaska Moose الاسکا موس ایک عفریت ہرن

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

The animal world.

Alaska Moose A monster deer:

There is a famous saying about the Alaskan moss that "unless a person sees it with his own eyes, he cannot imagine how strong it is."

It has dark brown fur and large spread horns. Only the spread of its horns can sometimes exceed the size of a human being.





Scientific name:

Alces alces gigas

Geographical boundaries:

United States

Canada 🇨🇦

۔

Accommodation:

Mountain forests, glacial regions, dense, cold plain forests.

۔

Physical measurements:

Height = 7 to 8 feet (including horn height)

Length = 9 to 10 feet.

Weight = 725 to 815 kg.

Horn spread = 5.8 feet.

Food:

Its diet includes leaves of trees, soft twigs, soft bark. Her favorite foods are willow, aspen and balsam leaves.

Age:

15 to 25 years on average.

Living:

They usually prefer to be alone and only meet during breeding. It is a very hardy animal that can withstand extreme cold temperatures up to minus 5 degrees. Its thick fur and thick fur protects it from the cold. Very few animals can hunt it, including bears or wolves. It faces the enemy with its horns. During breeding days it is very irritable and attacks other males, bears, deer and even humans and vehicles. One hit can shake the car. According to statistics, in the United States and Canada, not as many people are injured in bear attacks each year as in mouse attacks.

Breeding:

The breeding season for this mousse is September-October.

This is a "polygamous" animal. Each season the male mouse begins breeding by searching for several female mice. Their gestation period is up to 8 months. Each season, the female mouse gives birth to a calf that is raised under the mother's care for about a year after birth.

Survival status:

Moss is hunted for its meat, warm fur and especially trophy hunting. Due to which its population is gradually declining, however, in areas where hunting is banned, its population is more stable.


جانوروں کی دنیا۔
 
الاسکا موس Alaska Moose۔۔۔۔ ایک عفریت ہرن:
الاسکا موس کے بارے میں ایک محاورہ مشہور ہے کہ "جب تک انسان اسے اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لے اسے اندازہ نہیں ہوسکتا کہ یہ کتنا قوی الجثہ جانور ہے"۔
یہ سیاہی مائل بھورے رنگ کی فر اور پھیلے ہوئے بڑے سینگوں کا مالک ہے۔ اس کے صرف سینگوں کا پھیلاو ہی بعض اوقات انسان کی جسامت سے زیادہ ہوسکتا ہے۔
۔
سائنسی نام:
Alces alces gigas
۔
جغرافیائی حدود:
امریکہ۔🇺🇸
کینیڈا۔ 🇨🇦
۔
مسکن :
پہاڑی جنگلات، برفانی خطے، گھنے، سرد میدانی جنگلات۔
۔
جسمانی پیمائشیں:
قد = 7 سے 8 فٹ (سینگوں کی اونچائی سمیت)
لمبائی = 9 سے 10 فٹ۔
وزن = 725 سے 815 کلوگرام تک۔
سینگوں کا پھیلاو = 5.8 فٹ۔
۔
خوراک:
اس کی خوراک میں درختوں کے پتے، نرم ٹہنیاں، نرم چھال شامل ہے۔ اس کی پسندیدہ خوراک ویلو، ایسپن اور بالسم کے پتے ہیں۔
۔
عمر:
15 سے 25 سال اوسط۔
۔
رہن سہن:
یہ خود عام طور پر اکیلا ہی رہنا پسند کرتے ہیں اور صرف بریڈنگ کے وقت ملتے ہیں۔ یہ انتہائی سخت جان جانور ہے جو شدید منفی 5 ڈگری تک کے سرد درجہ حرارت میں رہ سکتا ہے۔اس کی گھنی فر اور موٹی کھال سے سردی سے محفوظ رکھتی ہے۔ اسے بہت کم جانور ہی شکار کرسکتے ہیں جن میں ریچھ یا پھر بھیڑیوں کا پورا غول شامل ہے۔ یہ دشمن کا سامنا اپنے سینگوں سے کرتا ہے۔ بریڈنگ کے دنوں میں یہ سخت چڑچڑا ہوتا ہے اور دوسرے نر موس، ریچھوں، ہرنوں حتی کہ انسانوں اور گاڑیوں پر بھی حملہ کردیتا ہے۔ اس کی ایک ٹکر کار تک کو ہلا کے رکھ سکتی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ و کینیڈا میں ہر سال ریچھ کے حملوں میں اتنے انسان زخمی نہیں ہوتے جتنے موس کے حملوں میں۔
۔








بریڈنگ :
اس موس کی بریڈنگ کا سیزن ستمبر-اکتوبر ہے۔
یہ ایک" کثیر زوجیہ" جانور ہے۔ ہر سیزن نر موس کئی مادہ موس کو تلاش کرکے بریڈنگ کا آغاز کرتا ہے۔ ان میں حمل کا دورانیہ 8 ماہ تک ہوتا ہے ۔ فی سیزن مادہ موس ایک بچھڑے کو جنم دیتی ہے جو پیدائش کے تقریبا ایک سال بعد تک ماں کے زیر سایہ پرورش پاتا ہے۔
۔
بقائی کیفیت :
موس کو اس کے گوشت، گرم کھال اور بالخصوص ٹرافی ہنٹنگ کی خاطر شکار کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی آبادی میں بتدریج کمی دیکھنے کو آرہی ہے تاہم جن علاقوں میں اس کے شکار پر پابندی ہے وہاں اس کی آبادی قدرے سٹیبل ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post