Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

اوناگادوری Onagadori

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Series: Bird World.

 

Onagadori Onagadori:

Onagadori ہے is a Japanese word meaning "long-tailed rooster". This is a breed of rooster that has a very long tail.

۔

Scientific name:

Gallus gallus domesticus

۔

Geographical boundaries:

This amazing bird belongs to Shikoku Island, Japan.

۔

Accommodation:

Pet bird

۔

Physical measurements:

Onagadori chickens weigh 1.8 kg while chickens weigh up to 1.35 kg.

Its tail length is usually 1.5 to 2 meters, or 6 feet, but the tails of some Onagaduri chickens have been recorded to be even longer.

۔

Food:

Cereals and insects.

۔

Age:

6 to 7 years

۔

Conservation and survival status:

Ongadori was awarded the Japanese National Natural Treasure in 1952 by the Japanese government.

Only rare Japanese people keep this rare chicken as a hobby. In addition, it is being monitored by some breeders for breeding and safety.

The breed of this rooster is in danger of extinction and is in danger of extinction. There are only a few hundred Ongadori babies in the world.

Surprisingly, Ongadori's largest collection is with the African Ornamental Breeders Association (AOBA) in the Congo instead of Japan, with about 100 pairs.

It costs up to 28 2,800 per pair.


  پرندوں کی دنیا۔
 
اوناگادوری Onagadori:
اوناگادوری 尾長鶏 جاپانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "لمبی دم والا مرغ"۔ یہ مرغ کی ایسی نسل ہے جس کی دم بہت طویل ہوتی ہے۔
۔
سائنسی نام:
Gallus gallus domesticus
۔
جغرافیائی حدود:
اس حیرت انگیز پرندے کا تعلق جاپان 🇯🇵 کے جزیرہ شکاکو Shikoku سے ہے۔
۔
مسکن:
پالتو پرندہ۔
۔
جسمانی پیمائشیں:
اوناگادوری مرغے کا وزن 1.8 کلو جبکہ مرغی کا وزن 1.35 کلو گرام تک ہوتا ہے۔
اس کی دم کی لمبائی عام طور پر 1.5سے 2 میٹر یعنی 6 فٹ تک طویل ہوتی ہے تاہم کچھ اوناگادوری مرغوں کی دم اس سے بھی زیادہ لمبی ریکارڈ کی جاچکی ہے۔
۔
خوراک:
اناج اور کیڑے مکوڑے ۔
۔
عمر:
6 سے 7 سال
۔
کنزرویشن اور بقائی کیفیت:
اونگادوری کو 1952 میں جاپانی حکومت نے Japanese National Natural Treasure کا اعزاز بخشا۔
اس نایاب مرغ کو صرف امیر جاپانی افراد شوق کے طور پر پالتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسے چند بریڈرز نے بریڈنگ اور حفاظت کے لیے نگرانی میں پال رکھا ہے۔
اس مرغے کی نسل شید خطرے میں اور معدومی کے خطرے سے دوچار ہے۔۔۔دنیا میں محض چند سو اونگادوری بچے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر اونگادوری کی سب سے بڑی کلکشن جاپان کے بجائے کانگو 🇨🇩 میں African Ornamental Breeders Association (AOBA کے پاس ہیں جہاں تقریبا 100 جوڑے موجود ہیں۔
اس کی قیمت 2800 ڈالرز فی جوڑا تک ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post