Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Physics and biological evolution and the tricks of the so-called Muslim thinkers! فزکس اور حیاتیاتی ارتقاء اور سوکالڈ مسلمان مفکرین کی چالاکیاں

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Physics and biological evolution and the tricks of the so-called Muslim thinkers!

According to many hundreds of cold thinkers, physics supports biological evolution by natural selection and random mutations. The reason for this claim is deep time. What is meant by deep time? Most of the time, the age of the universe is about fourteen billion years. And the age of the earth is about four and a half billion years. According to these so-called Muslim thinkers, now that the Earth is so old, the conclusion is that physics supports evolution. Then they go back on their word. By the way, this result is very hollow. It is true that the age of the earth is four and a half billion years. On

If you look at the whole universe, there are many planets in it. Many planets are also habitable. However, if evolution demands deep time as well as habitable space, then there would be life on these planets, for example, children would be born, dinosaurs would be replaced by hippos, and so on. That is, there would be some kind of life, but no evidence of it has been found on any planet yet.

Corollary: Cosmology only tells us how old the universe is. But it has nothing to do with supporting biological evolution. This is a fact, whatever conclusion you draw from it will be called speculation, not fact. Therefore, it is not correct to say that physics supports biological evolution. (Now if you say that evolution is also a scientific fact, then keep saying that the purpose of this post is not to talk about whether evolution is a fact or a fraud.)

In this post, I have raised the question of life on other planets. The answer to this question is found in astrobiology. Anyone who has read a little bit about astrobiology knows that biology is not universal. And so far this is known. Not only this, with the help of fire you can do welding. But no evidence has been found yet. Not if tomorrow comes life on another planet. It is not necessary for the mechanism of diversity in this life to be natural selection and random mutation. And if there were no DNA-based life on another planet, where would our evolutionary position be? The same question is answered by Neil Degrass Tyson in another video, then 'We'll see more.' Which means it's about to be the most delusional time of the year, as well. It may or may not happen.

The tricks of Sokald thinkers:

Some so-called Muslim thinkers have used a psychological tactic that makes a person fall into six and five. Exclude man from evolution and accept the rest of evolution, ie accept the creation of Adam, which has nothing to do with evolution. Charity! This tactic is so powerful that there is no precedent for it, but it is equally hypocritical. But I will not lose the moral aspect.

Find out the interesting reason for this tactic first!

This is because the critique of biological evolution does not exist. Now the criticism is on two things. On natural selection and random mutations and the whole theory of evolution. Interestingly, these evolutionists themselves admit that there are flaws in them. Now if you are adamant on the same panther then you can do the following things after which what you said can be acknowledged.

۔ This is acceptable only when scientists accept that man has nothing to do with evolution. And all other living things have evolved.

۔ Let the scholars agree that all other living beings have evolved, not human beings. By the way, it is possible that you will convince all the scholars that man is not a special creation. Like all living beings, he also evolved. And to be honest, that's the key to evolution. But they run away from it and say that it has nothing to do with evolution but with atheism.

۔ Critical thinking is very important. If you just stifle it now, keep in mind that Muslims will be able to play an important role in any scientific field.

۔ One such thinker says:

"Experimental evidence does not even exist for black holes and the Big Bang, but Einstein's theory of relativity is limited to a thought-free thought experiment."

And these gentlemen give us lectures. And they say: We are ignorant. Go to charity If you find a scientist who supports Einstein's theory, then I will agree with you. And if you are so brave, this is the challenge you can give me. I will quote many scientists who criticize the shortcomings of the mechanism of evolution, natural selection and random mutations. If you don't mind criticizing them, then you shouldn't care about us either, but you still care.

Final Note:

I don't mind if you consider evolution a scientific fact. There is no such thing as absolutism in science and there is no such thing as faith. What will be the fate of Pakistani students if you ignore the flaws in the current ideology and make it like a belief? How much critical thinking will there be in them? When this is done, take the uterus. And they say we have differences. It's not good to change color like a chameleon!


فزکس اور حیاتیاتی ارتقاء اور سوکالڈ مسلمان مفکرین کی چالاکیاں!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 
بہت سے سو کالڈ مفکرین کے بقول ' فزکس ' حیاتیاتی ارتقاء بائے نیچرل سلیکشن اور رینڈم میوٹیشن کو سپورٹ کرتی ہے ۔ اس دعویٰ کی وجہ ڈیپ ٹائم ہے ۔ ڈیپ ٹائم سے مراد کیا ہوا ؟ زیادہ وقت بہت زیادہ وقت ، کائنات کی عمر قریب قریب چودہ ارب سال ہے ۔ اور زمین کی عمر قریب قریب ساڑھے چار ارب سال ہے ۔ ان سوکالڈ مسلمان مفکرین کے مطابق اب کیوں کہ زمین کی عمر اتنی زیادہ ہے لہذا اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ فزکس ارتقاء کو سپورٹ کرتی ہے ۔ پھر یہ اپنی بات سے مکر بھی جاتے ہیں ۔ ویسے یہ نتیجہ نہایت ہی کھوکلا ہے ۔ یہ تو سچ ہے زمین کی عمر ساڑھے چار ارب سال ہے ۔ پر
اگر آپ پوری کائنات کو دیکھیں تو اس میں بے شمار سیارے ہیں ۔ بہت سے سیارے قابل حیات بھی ہیں ۔ ہونا تو یہ چاہیے اگر ارتقاء ڈیپ ٹائم کے ساتھ ساتھ قابل حیات جگہ مانگتی ہے تب ان سیاروں پر بھی زندگی ہوتی ، مثال کے طور پر بچے پیدا ہو رہے ہوتے ڈائینوسار کی جگہ دریائی گھوڑے اڑ رہے ہوتے وغیرہ وغیرہ۔ یعنی کسی قسم کی زندگی ہوتی ، پر ابھی تک کسی سیارے پر اس کے ثبوت نہ مل سکے ۔
نتیجہ : اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کاسمولوجی صرف یہ بتاتی ہے کائنات کی عمر کتنی ہے ۔ لیکن اس کا تعلق حیاتیاتی ارتقاء کو سپورٹ کرنے سے ہے ہی نہیں ۔ یہ فیکٹ ہے اس سے آپ جو بھی نتیجہ نکالیں وہ قیاس کہلایا جائے گا فیکٹ نہیں ۔ لہذا یہ کہنا درست نہیں فزکس حیاتیاتی ارتقاء کو سپورٹ کرتی ہے ۔ ( اب آپ یہ کہو کہ ارتقاء بھی سائنسی فیکٹ ہے تو کہتے رہو پوسٹ کا مقصد اس بات پر بات کرنا ہی نہیں ارتقاء فیکٹ ہے یا فراڈ ہے )
اس پوسٹ میں چوں کہ میں نے اور سیاروں پر زندگی کا سوال اٹھایا ہے ۔ اس سوال کا جواب ایسٹروبائیولوجی میں تلاش کیا جاتا ہے ۔ اگر کسی نے بھی ایسٹرو بائیولوجی کے متعلق تھوڑا بہت ہی پڑھا ہے وہ یہ بات واضح جانتا ہے کہ بائیولوجی یونیورسل نہیں ہے ۔ اور اب تک یہی معلوم ہے ۔ یہی نہیں ایسا بھی ہوسکتا ہو کہ بائیو یونیورسل ہو ۔ پر ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملے ۔ یہی نہیں اگر کل کو کسی اور سیارے پر حیات ملتی ہے ۔ یہ لازم و ملزوم نہیں کہ اس حیات میں تنوع کا میکانزم 'نیچرل سلیکشن اور رینڈم میوٹیشن ہو ۔ اور اگر یہ سوچیں کسی اور سیارے پر ڈی این اے بیس لائف نہ ہو تو ہماری ارتقائی پوزیشن کدھر ہوگی؟ یہی سوال نیل ڈیگراس ٹائی سن اپنی ایک اور ویڈیو میں کر کے جواب دیتے ہیں تب ' ہم اور نظر سے دیکھیں گے ' ۔ جس کا مطلب یہ ہم نے یہ مانا ہوا ہے زندگی ڈی این اے بیس ہے ۔ ایسا ممکن ہے ایسا ہو ہی نہ ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سوکالڈ مفکرین کی چالاکیاں:۔
کچھ سوکالڈ مسلمان مفکرین نے ایک نفسیاتی حربہ استعمال کیا ہوا ہے جس سے بندہ شش و پنج میں پڑ جاتا ہے ۔ آپ ارتقاء سے انسان کو خارج کردیں اور باقی ارتقاء کو مان لیں یعنی آپ حضرت آدم کی تخلیق کو مانیں جس کا ارتقاء سے کوئی تعلق نہیں ۔ صدقے! یہ حربہ اتنا پراثر ہے جس کی کوئی مثال نہیں پر یہ اتنا ہی منافقانہ بھی ہے ۔ پر میں اخلاقی پہلو گنواؤں گا ہی نہیں ۔
پہلے اس حربے کی دلچسپ وجہ جان لیجیے!
اس کی وجہ یہ ہے جو حیاتیاتی ارتقاء پر تنقید ہوتی ہے وہ نہ ہو ۔ اب تنقید دو چیزوں پر ہوتی ہے ۔ نیچرل سلیکشن اور رینڈم میوٹیشن اور مجموعی نظریہ ارتقاء پر ۔ مزے کی بات یہ ہے یہ ارتقائی خود بھی قبول کرتے ہیں ان میں خامیاں موجود ہیں ۔ اب اگر آپ اسی پینترے پر باضد ہیں تب آپ درج ذیل چیزیں کر سکتے ہیں جس کے بعد آپ نے جو کہا وہ تسلیم کیا جاسکتا ہے ۔
۱۔ یہ چیز تب قابل قبول ہے جب سائنس دان یہ قبول کریں کہ انسان کا تعلق ارتقاء سے ہے ہی نہیں ۔ اور باقی تمام جانداروں کا ارتقاء ہوا ہے ۔
۲۔ علماء اس پر اجماع کر لیں کہ باقی سبھی جانداروں کا ارتقاء ہوا ہے انسان کا نہیں پھر بھی مانی جاسکتی ہے ، یعنی پھر ارتقاء مانا جا سکتا ہے ۔ ویسے ہو تو یہ بھی سکتا ہے کہ آپ سبھی علماء کو اس بات پر راضی کریں انسان کوئی خاص تخلیق نہیں سبھی جانداروں کی طرح اس کا بھی ارتقاء ہوا ۔ اور سچ بات کہوں یہی بات ارتقاء میں بنیادی کلید ہے ۔ پر اس بات سے بھاگتے ہیں اور کہتے ہیں اس کا تعلق ارتقاء سے نہیں الحاد سے ہے ۔
۳۔ تنقیدی سوچ نہایت اہمیت کی حامل ہے اگر آپ اب ہی اس کا گلا کھونٹ دیں گے تب یہ ذہن سے نکال دیں کہ مسلمان کسی سائنسی شعبے میں کوئی اہم کردار ادا کر سکیں گے ۔
۴۔ ایک ایسے ہی مفکر صاحب فرماتے ہیں کہ:۔
”تجرباتی ثبوت تو بلیک ہولز اور بگ بینگ کے بھی موجود نہیں بلکہ آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت بھی تجربات سے عاری ایک تھاٹ ایکسپیریمنٹ تک محدود ہیں ۔“
اور یہ جناب ہمیں لیکچر دیتے ہیں ۔ اور فرماتے ہیں ہم جاہل ہیں ۔ صدقے جاؤں ۔۔۔ آپ کوئی ایک ایسا سائنس دان ڈھونڈ کر لائیں جس سے آپ کی اس بات کی تائید ہو یہ آئن سٹائن کے نظریہ والی ، تب آپکی بات مان لوں گا ۔ اور اگر آپ اتنے ہی دلیر ہیں مجھے یہی چیلنج دے سکتے ہیں میں ایسے بہت سے سائنس دانوں کو کوٹ کروں گا جو کہ ارتقاء کے میکانزم نیچرل سلیکشن اور رینڈم میوٹیشن کی خامیوں پر تنقید کرتے ہیں ۔ اگر ان کے تنقید کرنے سے آپ کو فرق نہیں پڑتا تب ہماری سے بھی فرق نہیں پڑنا چاہیے پر فرق پھر بھی آپ کو پڑتا ہے ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
فائنل نوٹ:۔
اگر آپ ارتقاء کو سائنسی فیکٹ مانتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ سائنس میں مطلقیت جیسے کوئی شے نہیں اور عقیدے جیسی بھی کوئی شے نہیں ۔۔۔ اگر آپ موجودہ نظریہ میں اگر خامیوں کو نظر انداز کر کے اس کو عقیدے کی طرح بنا لیں گے تب پاکستانی طالب علموں کا کیا حشر ہوگا ؟ ان میں تنقیدی سوچ کتنی ہوگی؟ جب یہ بات کی جاتی ہے تب یوٹرن لے لیتے ہیں ۔ اور کہتے ہیں ہمیں تو اختلاف ہے ۔ ایسے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا اچھا نہیں!

Post a Comment

Previous Post Next Post