Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

چٹانی کبوتر Rock pigeon

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

World of birds

 

Rock pigeon:

Not only colorful birds are beautiful, sometimes even simple colored birds can be very attractive ... The full name of this pigeon with gray color, white marks and orange stripe on its wings is Chestnut-quilled rock pigeon. The owner of this elongated body is a wild dove.

۔

Scientific name:

Petrophassa rufipennis

Geographical boundaries:

Australia 2

۔

Accommodation:

Rocky terrain and suburbs, grasslands.

Physical measurements:

Size = 31 cm.

Weight = up to 178 grams

Wing Spain = 15 cm

۔

Food:

Seeds and grains.

۔

Age:

Unknown Expected 6 to 10 years.

۔

Mortgages and Breeding:

These pigeons live in pairs or small groups and hatch.

They build their nests among the rocks with the help of dry sticks.

They don't have a specific breeding season, but they can breed all year round.

Rock pigeons lay 2 eggs per season. The chicks hatch after 17 to 19 days. The chicks weigh 4 to 5 grams at birth. Chicks are raised under the care of their parents for 15 days after birth.

۔

Survival status:

There are currently no serious threats to this pigeon breed.

...

Message:

Summer has come and thousands, millions of birds die of dehydration during extreme heat waves ... Make sure you have a water jug ​​on your roof so that thirsty birds can drink from it ... but every three Do not forget to turn off the water after a day so that there is no danger of mosquitoes breeding there.



پرندوں کی دنیا۔
 
چٹانی کبوتر Rock pigeon:
صرف رنگ برنگے پرندے ہی خوبصورت نہیں ہوتے بعض اوقات سادہ رنگ پرندے بھی انتہائی دلکش ہوسکتے ہیں۔۔۔مٹیالے رنگ ، سفید نشانات اور پروں پر نارنجی پٹی کے حامل اس کبوتر کا پورا نام Chestnut-quilled rock pigeon ہے ۔ یہ لمبوترے جسم کا مالک ایک جنگلی کبوتر ہے۔
۔




سائنسی نام:
Petrophassa rufipennis
۔
جغرافیائی حدود:
آسٹریلیاء 🇦🇺
۔
مسکن :
چٹانی خطے اور مضافاتی علاقے، گھاس کے میدان۔
۔
جسمانی پیمائشیں:
سائز = 31 سم۔
وزن = 178 گرام تک
ونگ سپین = 15 سم
۔
خوراک:
بیج اور دانے۔
عمر :
نامعلوم۔۔۔ 6 سے 10 سال متوقع۔

رہن سہن اور بریڈنگ :
یہ کبوتر جوڑے یا چھوٹے گروپوں کی صورت میں رہتے اور چگنے کو نکلتے ہیں۔
یہ اپنا گھونسلہ چٹانوں کے بیچ، خشک ڈنڈیوں کی مدد سے تعمیر کرتے ہیں۔
ان کے ہاں بریڈنگ کا کوئی مخصوص سیزن نہیں بلکہ یہ سارا سال بریڈ کرسکتے ہیں۔
فی سیزن چٹانی کبوتری 2 انڈے دیتی ہے۔ جنہیں 17 سے 19 دن سینے کے بعد چوزے نکلتے ہیں۔پیدائش کے وقت چوزوں کا وزن 4 سے 5 گرام ہوتا ہے۔ پیدائش کے بعد 15 دن تک چوزے ، والدین کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں۔
۔
بقائی کیفیت:
اس کبوتر کی نسل کو فی الوقت کوئی سنجیدہ خطرات لاحق نہیں ہیں۔
۔۔۔۔
پیغام:
موسم گرما آچکا ہے اور شدید گرمی کی لہروں کے دوران ہزاروں، لاکھوں پرندے پانی کی کمی کا شکار ہوکے مر جاتے ہیں۔۔۔اپنی چھتوں پر پانی کا ایک برتن ضرور رکھیں تاکہ پیاسے پرندے وہاں سے پانی پی سکیں۔۔۔لیکن ہر تین دن بعد اسکا پانی بندلنا مت بھولیں تاکہ وہاں مچھروں کی پیدائش کا خدشہ نہ رہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post