Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

Alcatel Pixi   Price Data

ٹیکساس لانگ ہارن Texas Longhorn

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

The animal world.

 

Texas Longhorn:

This unusually long-horned cow is a cattle that belongs to the United States. It is one of the oldest cattle in the United States. It was brought to the United States by Spanish sailors in the 1490s, after which its settlement in the United States began. It is brown, black or spotted.

It has been reared for milk and meat as well as for riding and transportation.

۔






Scientific name:

Bos primigenius

۔

Geographical boundaries:

United States

۔

Accommodation:

Pets

۔

Physical measurements:

Height = up to 5 feet

Weight = 635 to 997 kg

Horn = 100 to 127 inches

۔

Age:

20 to 30 years.

۔

Food:

Grass, plants, herbs, wanda, salt loose.

۔

Details:

The strongest possibility about the Texas Long Horn is that it is a descendant of the endangered Middle Eastern wild cow Aurochs. His fame is due to his unusually long horns. The longest horn horns to date have been recorded at 129.5 inches.

The Long Horn has been the main breed of cattle in the United States for centuries, but after the introduction of a variety of new breeds of cattle in the United States after 1900, the number of Long Horn and the attention paid to it declined. As a result, by the 1950's, the number of longhorns had dropped alarmingly, and despite being cattle, it was in grave danger of extinction.

Then in 1964 the Texas Longhorn Breeders Association of America was formed to breed and protect it. And now most of the Longhorn conservation in the United States is doing the same thing.

۔

Breeding:

The longest gestation period in Texas Longhorn is 295 days.

The long horn cow gives birth to 1 calf at a time. 10 minutes after birth, the calf stands on its own two feet.


جانوروں کی دنیا۔
 
ٹیکساس لانگ ہارن Texas Longhorn:
غیر معمولی طور پر لمبے سینگوں کی حامل یہ گائے ایک مویشی یعنی پالتو گائے ہے جس کا تعلق امریکہ سے ہے۔ اس کا شمار امریکہ کے قدیم ترین مویشیوں میں ہوتا ہے ۔ اسے 1490 کی دہائی میں ہسپانوی جہازران اپنے ساتھ امریکہ لائے تھے جس کے بعد امریکہ میں اس کی آباد کاری شروع ہوئی۔۔۔ اس کی رنگ بھوری، سیاہ یا چتکبری ہوتی ہے۔
اسے دودھ اور گوشت کے ساتھ ساتھ سواری اور باربرداری کے لیے بھی پالا جاتا رہا ہے۔
۔
سائنسی نام:
Bos primigenius
۔
جغرافیائی حدود:
امریکہ 🇺🇸
۔
مسکن:
پالتو جانور
۔
جسمانی پیمائشیں:
قد = 5 فٹ تک
وزن= 635 سے 997 کلوگرام تک
سینگ = 100 تا 127 انچ
۔
عمر:
20 تا 30 سال۔
۔
خوراک:
گھاس، پودے ، بوٹیاں، ونڈا، نمک کے ڈھیلے۔
۔
تفصیلات:
ٹیکساس لانگ ہارن کے بارے میں غالب امکان یہ ہے کہ یہ مشرق وسطی کے معدوم جنگلی گائے Aurochs کی نسل سے ہیں۔ ان کی شہرت کا باعث ان کی غیر معمولی طور پر لمبے سینگ ہیں آج تک سب سے لمبے لانگ ہارن سینگ 129.5 انچ ریکارڈ کیے گئے۔
کئی صدیوں تک لانگ ہارن امریکہ میں مویشیوں کی مرکزی بریڈ رہی ہے لیکن 1900 کے بعد امریکہ میں کئی قسم کے نئی بریڈز پر مشتمل مویشیوں کے متعارف کروائے جانے کے بعد لانگ ہارن کی تعداد اور اس پر دی جانے والی توجہ میں کمی آتی گئی جس کی وجہ سے 1950 کی دہائی تک لانگ ہارن کی تعداد تشویشناک حد تک کم ہو چکی تھی اور مویشی ہونے کے باوجود بھی اسے معدومی کے شدید خطرات لاحق ہوچکے تھے۔
پھر 1964 میں اس کی بریڈنگ اور حفاظت کے لیے Texas Longhorn Breeders Association of America کا قیام عمل میں آیا۔ اور اب امریکہ میں لانگ ہارن کی زیادہ تر کنزرویشن یہی ادارہ کررہا ہے۔
۔
بریڈنگ :
ٹیکساس لانگ ہارن میں حمل کا دورانیہ بہت طویل ہے جو 295 دن تک ہوتا ہے۔
ایک دفعہ میں لانگ ہارن گائے 1 بچھڑے کو جنم دیتی ہے۔ پیدائش کے 10 منٹ بعد بچھڑا اپنے پیروں پے کھڑا ہوجاتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post