Why are most of the world's airplanes white?

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Why are most of the world's airplanes white?. 

دنیا کے اکثر ہوائی جہاز کے رنگ سفید کیوں ہوتے ہیں؟
گاڑیوں کے ٹائروں کا رنگ کالا کیوں ہوتا ہے؟
۔

موبائل فون ٹاورز کا رنگ سفید اور لال اس وجہ سے ہوتا ہے سفید رنگ رات کو واضح دکھائی دیتا ہے اور سرخ رنگ دن کو واضح نظر آتا ہے کرکٹ میچ میں رات کو جو میچ ہوتے ہیں اس میں سفید بال استعمال ہوتی ہے -

اور دن کو لال گیند کرکٹ کے میدان میں بلے باز کے سامنے سفید اور کالی سکرین کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے , جہاز کا سفید رنگ بھی اسی وجہ سےہوگا واضح نظر آنے کی وجہ
جس ربڑ سے ٹائر بنائے جاتے ہیں اس خام ربڑ کا قدرتی رنگ دودھیا سفید ہوتا ہے۔

 ٹائر کی مضبوطی کے لئے اس میں ایک کیمیائی مرکب کاربن بلیک کو شامل کیا جاتا ہے جس سے ٹائر کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔

Post a Comment

Please don't enter any spam link in the comment box. Thanks.

Previous Post Next Post