Metabolism / Hummingbirds

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

Metabolism / Hummingbirds

All living things have different chemical reactions all the time, all of these reactions are called metabolism. 
Different types of chemical compounds break down and build up in the body all the time. 
Digestion of food components into the body and breaking down glucose to produce energy for the body is all metabolism.
Hummingbirds have the fastest metabolism in animals. 
Their bodies are very small and they have to flutter their wings very fast. And the body works faster when it gets enough energy.





میٹابولزم(metabolism)/ہمنگ برڈز(hummingbirds)

 تمام جانداروں کے جسم میں ہر وقت مختلف طرح کے کیمیکل ری ایکشنز ہوتے رہتے ہیں، ان تمام ری ایکشنز کو میٹابولزم(metabolism) کہتے ہیں۔ ہر وقت جسم میں مختلف طرح کے کیمیکل کپماؤنڈز کی توڑ پھوڑ اور تعمیر ہوتی رہتی ہے۔ کھانے کے اجزاء کا ڈائجیسٹ ہو کر جسم کا حصہ بننا اور گلوکوز کو توڑ کر جسم کا انرجی پیدا کرنا سب میٹابولزم ہی ہے۔ جانوروں میں سب سے تیز میٹابولزم ہمنگ برڈز (hummingbirds) میں ہوتا۔ ان کا جسم بہت چھوٹا ہوتا ہے اور انہیں بڑی تیزی سے اپنے پروں کو پھڑپھڑانا پڑتا ہے۔ اور جسم اسی وقت تیزی سے کام کرتا ہے جب اسے فٹا فٹ انرجی ملتی رہے۔

Post a Comment

Please don't enter any spam link in the comment box. Thanks.

Previous Post Next Post