The Universe and Life

    اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

The Universe and Life

This universe is a very unsuitable place for life to exist. This can be easily understood just by looking at our solar system. Jupiter's volume is about 1300 times that of Earth. And there are no conditions on such a large planet that can support life.
The same is true of other planets in the solar system. The Sun is about 1.3 million times the size of the Earth. And even in such a big sun, life is not possible. And the total size of the solar system is much larger than the size of the sun. Even the space between the planets cannot support life.
As far as the Earth is concerned, the radius of the Earth is 6400 km while various forms of life are found only a few kilometers above the Earth. And in terms of the entire solar system, Earth's times are negligible.
In addition, one form of life on earth is constantly trying to eliminate the other form of life. Vegetarians eat plants, while carnivores kill other animals. In addition, various microorganisms harm other organisms and take away their lives.



۔


کائنات اور زندگی 

یہ کائنات زندگی کے وجود کے لیے انتہائی غیر موزوں جگہ ہے۔ محض اپنے سولر سسٹم کا جائزہ لے کر اس بات کو آسانی سے سمجھا جا سکتا۔ جوپیٹر کا والیوم زمین سے لگ بھگ 1300 گنا زیادہ ہے۔ اور اتنے بڑے سیارے پر ایسی کنڈیشنز نہیں ہیں جو زندگی کو سپورٹ کر سکیں۔ سولر سسٹم کے دوسرے چھوٹے بڑے سیاروں کی صورت حال بھی ایسی ہی ہے۔ سورج کی جسامت زمین سے کچھ 13 لاکھ گنا زیادہ ہے۔ اور اتنے بڑے سورج پر بھی زندگی کا قیام ممکن نہیں۔ اور سولر سسٹم کا کل سائز سورج کے سائز سے بہت ہی بڑا ہے۔ سیاروں کے درمیان جو اسپیس ہے وہ بھی زندگی کو سپورٹ نہیں کر سکتی۔ جہاں تک زمین کی بات ہے تو زمین کا ریڈیس 6400 کلومیٹر ہے جبکہ زندگی کی مختلف اشکال زمین کے اوپر والے چند کلومیٹرز میں ہی پائی جاتی ہیں۔ اور پورے سولر سسٹم کے لحاظ سے زمین کی اوقات نا ہونے کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ زمین پر ہر وقت زندگی کی ایک شکل زندگی کی دوسری شکل کو ختم کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ سبزی خور جانور پودوں کو کھاتے ہیں تو گوشت خور جانور دوسرے جانوروں کو ختم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ طرح طرح کے مائیکرواورگنزمز دوسرے جانداروں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ان سے ان کی زندگی چھین لیتے ہیں۔ ۔

Post a Comment

Please don't enter any spam link in the comment box. Thanks.

Previous Post Next Post